Froggy Jumps حرفِ جارVersion en ligne دیے گئے سوال کو پڑھ کر سہی جواب پر نشان لگائیے par Nida Abid 1 یہ علی ----- بستہ ہے۔ a کا b کو c کی 2 وہ زارا ـــــــــــــــــ گڑیا ہے۔ a کی b کو c کا 3 دا دا جان ــــــــــــ سونے دو۔ a کی b کا c کو 4 یہ ابو__________موزے ہیں۔ a کی b کے c کا