بلوچستان کے علاقوں کوہلومیں گیس کا بڑا ذخیرہ ملنے کی امید ہے
وہ ممکنہ طور پر پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو بہت حد تک پورا کر دیں گے
واضح رہے کہ بلوچستان پہلے ہی گیس کے ذخائر سے مالا مال ہے
صوبائی حکومت ان ذخائر کی خود مائنگ نہیں کر سکتی ہے
یہ بہت بڑا اثاثہ ثابت ہوگا
امکان ہے کہ ان ذخائر تک جلد رسائی حاصل کر لی جائے گی
پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں
اس علاقے میں موجود گیس کے کتنے زخائر ہیں یہ تب ہی معلوم ہو سکتا ہے، جب ان تک رسائی حاصل کی جا سکےگی۔
پاکستان میں پیدا ہونے والی زیادہ تر گیس بلوچستان ہی سے حاصل ہوتی ہے
صوبے میں گیس کے وسیع ذخائر کی نشاندہی ہوئی