Créer jeu
Jouer Froggy Jumps
1. عربی میں جواب دیں۔ ھَلْ سَمِعَ زَیْدًا؟
A
نَعَمْ سَمِعْتُ زَیْدًا
B
نَعَمْ سَمِعْتَ زَیْدًا
C
نَعَمْ سَمِعَ زَیْدًا
2. فَتَحُوا کے کیا معنی ہیں؟
A
اس نے کھولا
B
ان سب نے کھولا
C
آپ نے کھولا
3. عربی میں کتنے اقسام کے بامعنی الفاظ ہوتے ہیں؟
A
ایک
B
دو
C
تین
4. عربی میں جواب دیں۔ ھَلْ فَعَلْتَ؟
A
نَعَمْ اَنَا فَعَلَ
B
نَعَمْ فَعَلُوا
C
نَعَمْ فَعَلْتُ
5. سَاحِرٌ کیا ہے؟
A
فعل
B
فاعل
C
مفعول
6. اِرْحَمْ کے معنی ہیں؟
A
تم رحم مت کرو
B
تم سب رحم مت کرو
C
!تم رحم کرو
7. یَرْحَمُ کے کیا معنی ہیں؟
A
اس نے رحم کیا۔
B
آپ رحم کرتے ہیں۔
C
وہ رحم کرتا ہے۔
8. عربی میں جواب دیں۔ ھَلْ تَحْسَبُ؟
A
نَعَمْ اَحْسَبُ
B
نَعَمْ نَحْسَبُ
C
نَعَمْ حَسِبْتُ
9. نَفْعٌ کیا ہے؟
A
فعل
B
فاعل
C
مفعول
10. شَاھِدٌ کے کیا معنی ہیں؟
A
اس نے گواہی دی۔
B
وہ گواہی دیتا ہے۔
C
گواہی دینے والا